ایک مجازی پرائیویٹ سرور، جسے عام طور پر VPS کے نام سے زیادہ جانا جاتا ہے، ایک مجازی کمپیوٹر ہے جو آزادانہ طور پر کام کرتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے ایک حقیقی کمپیوٹر کرتا ہے۔ ایک VPS کو خاص طور پر آپ کی ضروریات کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے اور یہ فراہم کی جانیوالی سیکیورٹی اور لچکداری کی وجہ سے فاریکس کے ٹریڈرز کے لئے خاص طور پر فائدہ مند ہے۔
یہ مستقل طور پر انٹرنیٹ سے جڑا ہوتا ہے، جو دونوں عمل درآمد کے عمل میں آسانی اور ایک محفوظ اور زیادہ مستحکم ٹریڈنگ ماحول فراہم کرنے میں سہولت دیتا ہے۔
رکاوٹیں جیسا کہ کمپیوٹر وائرس، کنکشن کی ناکامیاں اور بجلی کی بندش کسی ٹریڈنگ کے لئے بالکل بے حد نقصان دہ ہو سکتی ہیں، خاص طور پر مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے اوقات کے دوران۔ VPS کا استعمال ان مسائل کو ختم کر سکتا ہے، جس سے یہ خودکار ٹریڈنگ کے لئے ایک مثالی تکنیکی ماحول بن جاتا ہے۔
FXTM ہمارے براہ راست اور ڈیمو دونوں اکاؤنٹس پر VPS پیش کرتا ہے، لہذا آپ اپنے ٹریڈنگ سفر میں جہاں بھی ہوں، ہم آپ کا احاطہ کرتے ہیں۔
FXTM کے ساتھ VPS پر ٹریڈنگ آپ کو 250 سے زیادہ مالیاتی انسٹرومنٹس تک 24/5 رسائی دیتی ہے، بشمول:
60+ کرنسی جوڑے
اشاریات
حصص
اشیائے تجارت
ایک VPS فوائد کی کثرت پیش کرتا ہے اور فاریکس ٹریڈنگ میں انتہائی کشش رکھتا ہے؛ آپ کو ایسی خصوصی خدمت پیش کرتے ہوئے ہمارا مقصد یہ ہے کہ آپ کی ٹریڈنگ کی زندگی کو آسان بنایا جائے اور آپ کو اپنے ٹریڈنگ تجربے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے میں مدد کی جا سکے۔
MetaTrader 4 (MT4) VPS ٹریڈنگ کا باکمال ساتھی ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرنا مکمل طور پر مفت ہے اور یہ آپ کو ہر شے مہیا کرتا ہے جس کی آپ کو منڈیوں کا تجزیہ کرنے اور اپنے ٹریڈز دونوں، کو منظم کرنے کیلئے ضرورت ہو سکتی ہے۔
MT4 پلیٹ فارم پڑھنے میں آسان، متعامل چارٹس پیش کرتا ہے جو آپ کو حقیقی وقت پر مارکیٹوں کی نگرانی کرنے کی سہولت دیتے ہیں۔ آپ کو 30 سے زائد تکنیکی اشاروں تک بھی رسائی حاصل ہو گی جو آپ کو داخلے اور اخراجی راستوں کے لئے منڈی کے رجحانات اور سگنلز کی نشاندہی کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ محفوظ، موثر ٹریڈنگ سے لطف اندوز ہونے کے لئے اسے VPS ہوسٹنگ کے ساتھ یکجا کریں
VPS ٹریڈنگ کے بارے میں مزید جاننے کے لئے کے متلاشی ہیں؟ مزید کوئی تلاش نہ کریں۔
سوال 1۔ مجھے ایک VPS کیوں استعمال کرنا چاہئے؟
سوال 2۔ فاریکس کی ٹریڈنگ کے لئے بہترین VPS کیا ہے؟
سوال 3۔ کیا ایک VPS قابل اعتبار ہے؟
سوال 4۔ میں FXTM کے ساتھ VPS تک کیسے رسائی حاصل کر سکتا ہوں؟
سوال 5۔ کیا میں VPS پر کئی اکاؤنٹس رکھ سکتا ہوں؟
اگر آپ FXTM کے ساتھ VPS ٹریڈنگ کی کھوج شروع کرنے کے لئے تیار ہیں، تو اپنے وقف شدہ اکاؤنٹ سروس مینیجر سے رابطہ کریں جو مدد کرنے پر بے حد خوش ہو گا۔
اب بھی تھوڑے سے غیر یقینی ہیں؟ آپ کسی بھی سوالات کے ساتھ، جو آپ جاننا چاہیں، ہماری وقف شدہ کسٹمر سپورٹ ٹیم سے بلا جھجھک رابطہ کریں۔
4 ملین سے زیادہ رجسٹرڈ کلائنٹس کی جانب سے قابل اعتماد عالمی بروکر کے ساتھ بہتر ٹریڈنگ کو دریافت کرنے کیلئے آج ہی رجسٹر ہوں۔