جنس تجارت کی ٹریڈنگ
اشیاء تجارت پر CFDs ٹریڈ کرنا مکمل مصنوع خریدنے کی نسبت اشیاء تجارت کی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے کے لئے زیادہ آسان ہے۔ FXTM کے ساتھ آپ ان پر CFDs ٹریڈ کر سکتے ہیں:
- یو کے برینٹ آئل (اسپاٹ)
- امریکی خام آئل (اسپاٹ)
- امریکی قدرتی گیس (اسپاٹ)
آئل اور دیگر توانائی کی مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بڑی تعداد میں عوامل، بشمول مطالبہ، فراہمی اور عالمی معیشت میں عام اعتماد، کے مطابق اُتار چڑھاؤ آتا ہے۔
آئل، جسے بعض اوقات سیاہ سونا کہا جاتا ہے، بہت سے سیاسی اور اقتصادی اثرات کے تئیں حساس ہے، اور اس کا مابعد مارکیٹ عدم استحکام کا مطلب ہے کہ اجناس تجارت کے ٹریڈرز کیلئے وافر تعداد میں امکانات موجود ہیں۔
اشیاء تجارت پر CFDs کی ٹریڈ کے کلیدی اسباب
- مقبول اشیاء تجارت کی منڈیوں تک آسان تر رسائی
- اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کا شاندار طریقہ
- کم مارجن کے تقاضے