Exinity Limited دنیا بھر میں 150+ ممالک میں اپنے 2 ملین سے زیادہ کلائنٹس کو اپنی خدمات فراہم کرتا ہے۔ ہم ہمیشہ ضوابط کی پابندی کرتے ہیں اور اپنے کلائنٹس کی سرمایہ کاری کا تحفظ ہماری اولین فکر و ترجیح ہے۔ ہم اپنے تمام کلائنٹس کے لئے بھروسہ مند اور قابل اعتماد ٹریڈنگ ماحول مہیا کرنے کیلئے وقف ہیں۔
بین الاقوامی ریگولیشن
Exinity Limited کو لائسنس نمبر C113012295 کے ساتھ ماریشس کے مالیاتی خدمات کمیشن کی جانب سے منظم کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے ٹریڈرز ہم پر اعتماد کرتے ہیں کیونکہ ان کے فنڈز کو آزادانہ بینک اکاؤنٹس میں علیحدہ رکھا جاتا ہے، جس سے حقیقی ذہنی سکون یقینی بنایا جاتا ہے۔
علیحدہ فنڈز
صارفین کے فنڈز کمپنی کے آپریشنل فنڈز سے بالکل علیحدہ ٹاپ کے یورپی بینکوں میں رکھے جاتے ہیں۔ Exinity Limited صارفین کے فنڈز کو اپنے آپریشنز یا کسی اور سرمایہ کاری میں استعمال نہیں کرے گی جس سے ان کے ہر وقت محفوظ رہنے کی یقین دہانی ہوتی ہے۔
بینک پارٹنرشپز
Exinity Limited نے کئی بینکوں کے ساتھ پارٹنرشپ قائم کی ہے۔ براہِ مہربانی مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں ہمارا ڈپازٹ کریں اور رقم نکلوائیں صفحہ۔
انکرپشن تکنیک
Exinity Limited SSL (محفوظ ساکٹس پرتیں) نیٹ ورک سیکوریٹی پروٹوکول اختیار کرتا ہے تاکہ اپنے صارفین سے تمام مواصلات میں محفوظ کنکشن کی ضمانت دی جا سکے، کمپنی کے ساتھ ٹرانزیکشنز کے دوران صارف کو محفوظ رکھا جا سکے اور صارف کی تمام معلومات کو نجی رکھا جا سکے۔
ہماری معاشی کیفیت مستحکم ہے اور ہم معلوماتی سرگرمیوں کو شفاف رکھتے ہیں
Exinity Limited مکمل شفافیت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ ہم کڑے معاشی معیاروں پر پورا اترتے ہیں اور ہمیں اپنے ریگولیٹرز کو باقاعدگی سے رپورٹ کرنا ہوتا ہے۔