ڈپازٹ جمع کرانا اور نکالنا

ForexTime (FXTM) پر ڈپازٹ جمع کرانا اور نکالنا بہت آسان اور سادہ ہے اور آپ کا وقت بلکل ضائع نہیں ہوتا۔ ہم آپ کو ڈپازٹ کرانے اور نکالنے کے مزید طریقے فراہم کرنے اور اس عمل کو آسان تر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔اگر آپ کچھ جاننا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے ہماری صارف سپورٹ ٹیم سے

مقامی ٹرانسفر ڈپازٹ کے طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز ڈپازٹ کریں
FasaPay امریکی ڈالر, IDR بلا کمیشن فوری رقم
Nigeria Local Bank Wire Transfer NGN بلا کمیشن 1 Business day رقم
Indonesian Local Transfer IDR 1 Business Day رقم
پاکستان اور ہندوستان کے لیے مقامی ٹرانسفر رقم
کریڈٹ کارڈز ڈپازٹ کے طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز ڈپازٹ کریں
Visa EUR, USD, GBP بلا کمیشن فوری رقم
Mastercard EUR, USD, GBP بلا کمیشن فوری رقم
Maestro EUR, USD, GBP بلا کمیشن فوری رقم
E- بٹوے ڈپازٹ کے طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز ڈپازٹ کریں
VIPSkrill / Moneybookers برطانوی پونڈ, PLN, امریکی ڈالر, یورو, CZK بلا کمیشن فوری رقم
PayRedeem امریکی ڈالر, یورو بلا کمیشن فوری رقم
VIPNeteller برطانوی پونڈ, INR, PLN, امریکی ڈالر, یورو, NGN بلا کمیشن فوری رقم
Crypto BTC, ETH, LTC, DASH بلا کمیشن 24 گھنٹوں رقم
WebMoney امریکی ڈالر, یورو, RUR بلا کمیشن فوری رقم
Perfectmoney امریکی ڈالر, یورو بلا کمیشن فوری رقم
بٹ کوئن BTC بلا کمیشن 24 گھنٹوں رقم
مقامی ٹرانسفر رقوم نکالنے کا طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز کی واپسی
FasaPay امریکی ڈالر, IDR 0.5% 24 گھنٹوں انخلا
Nigeria Local Bank Wire Transfer NGN بلا کمیشن 24 گھنٹوں انخلا
Indonesian Local Transfer IDR 24 گھنٹوں انخلا
پاکستان اور ہندوستان کے لیے مقامی ٹرانسفر انخلا
کریڈٹ کارڈز رقوم نکالنے کا طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز کی واپسی
Visa EUR, USD, GBP 2 EUR/ 3 USD/ 2 GBP 24 گھنٹوں انخلا
Mastercard EUR, USD, GBP 2 EUR/ 3 USD/ 2 GBP 24 گھنٹوں انخلا
Maestro EUR, USD, GBP 2 GBP/ 3 USD/ 2 EUR 24 گھنٹوں انخلا
E- بٹوے رقوم نکالنے کا طریقہ کرنسی فیس / کمیشن عمل جاری رہنے کا وقت فنڈز کی واپسی
VIPSkrill / Moneybookers برطانوی پونڈ, PLN, امریکی ڈالر, یورو, CZK بلا کمیشن 24 گھنٹوں انخلا
Crypto BTC, ETH, LTC, DASH 1% 24 - 48 hours انخلا
PayRedeem امریکی ڈالر, یورو بلا کمیشن 24 گھنٹوں انخلا
VIPNeteller برطانوی پونڈ, INR, PLN, امریکی ڈالر, یورو, NGN بلا کمیشن 24 گھنٹوں انخلا
WebMoney امریکی ڈالر, یورو, RUR 2% 24 گھنٹے انخلا
Perfectmoney امریکی ڈالر, یورو 0.5 % 24 گھنٹے انخلا
بٹ کوئن BTC 1 % 24 - 48 hours انخلا

جب ایک اکاؤنٹ کو 6 ماہ کی مدت کے لئے غیر فعال (کوئی ٹریڈنگ سرگرمی نہیں) تصور کر لیا جاتا ہے تو، ہم 5 یورو / امریکی ڈالر / برطانوی پونڈ کی ایک غیر فعالی فیس لاگو کریں گے۔

اگر آپ کسی ٹریڈنگ سرگرمی نہ کرنے کے بعد اپنی رقوم واپس نکلوانے کی درخواست کرتے ہیں، تو FXTM آپ سے کسی بھی واقع ہونے والی بینک کی فیس کے مساوی رقم، یا مجموعی نکلوانے کی رقم کا 3% چارج/وصول کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

ڈپازٹس پر کاروائی فوری طور پر عمل میں آجاتی ہے اگر اضافی تصدیق کی ضرورت نہ ہو تو۔ FXTM آپ کو منتقلی میں پیش آنے والی ایسی کسی قسم کی تاخیر کا ذمہ دار نہیں جو کہ پیمںٹ پراسیسر کے سسٹم میں کسی سروس میں خلل پڑنے سے واقع ہو۔

تمام بیک آفس منتقلیوں پر معیاری کاروبار کے اوقات، جیسے 06:00-20:00 (ڈی ایس ایس کے دوران GMT + 3) GMT +2 ، پیر-جمعہ کے دوران عملدرآمد کیا جاتا ہے۔

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ کچھ جاری کرنیوالے بینکس کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ ڈیپازٹس کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں۔ اگر متاثر ہوں، تو برائے مہربانی کوئی اور اختیار منتخب کریں یا معاونت کے لئے اپنے اکاؤنٹ سروس منیجر سے رابطہ کریں۔

آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے مابین معلومات کے لئے براہ کرم ہمارا داخلی منتقلیوں Transfers کا صفحہ ملاحظہ کریں۔

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔