اپنی تجارتی زندگی کو منظم اور پرسنلائز کرنے اور اپنی تمام تجارتی سرگرمیوں کا ریکارڈ رکھنے کا منفرد اور شاندار موقع۔
یہ ہماری تمام سروسز تک آپ کا ذاتی راستہ اور مقام ہے۔ رجسٹریشن کے لیے بس کچھ لمحات درکار ہیں اور ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ یہ ضیاں نہیں جائینگے۔ MyFXTM پر ہر چیز اپنی درست جگہ پر رہتی ہے۔ یہ بہت ضروری ہے!
MyFXTM میں ایک نہیں جتنے چاہیں تجارتی اکاؤنٹس کھولیں۔ Live, Demo, Standard یا ECN دنیا آپ کے لیے ہے۔ اگر آپ تجارت شروع کرنے کے لیے تیار ہیں تو آئیے اور ہماری تمام سروسز اور آلات کا تجربہ کیجیے۔ تنگ اسپریڈز، فوری عملدرآمد اور گہری انٹربینک مائعیت کا فائدہ اٹھائیے۔ اگر آپ ابھی اپنے آپ کو تجارت کے لیے تیار نہیں سمجھتے تو کوئی مسئلہ نہیں! Demo اکاؤنٹ کھولیے اور ورچوئل یعنی کہ مجازی پیسوں سے تجارت کیجیے اور اپنی صلاحیتیں نکھارئیے جب تک کہ آپ کو فاریکس مارکیٹ کا ڈھنگ سمجھ نا آجائے۔
MyFXTM پر اپنی پسند کے تجارتی پلیٹ فارمز ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ اپنے laptop, desktop pc, mobile یا tablet پر MetaTrader 4 یا MetaTrader 5 ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ آپ نام لیں ہم پیش کردینگے۔ اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ کنیکشن ہے تو آپ گھر، باہر، کہیں سے بھی تجارت کر سکتے ہیں۔ بنیادی خبریں اور تکنیکی تجزیات اور بہت بہت ساری چیزوں تک رسائی حاصل کیجیے اور Expert Advisors کا استعمال بھی کیجیے۔
چند آسان مراحل میں ڈپازٹ جمع کروائیے اور نکلوائیے۔ MyFXTM میں اپنی ضرورت کے فارمز خریدیے اور باقی رہنمائی ہم کرینگے۔ ہمارا مقصد آپ کے لیے اس عمل کو اسے بھی زیادہ آسان اور تیز تر بنانا ہے جتنا یہ ابھی ہے اور اس کے لیے ہم مسلسل نت نئے طریقوں سے کام کر رہے ہیں۔
ایک جرنل آپ کی زندگی منظم کرتا ہے، ماضی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیتا ہے اور اہم چیزوں کا ریکارڈ رکھتا ہے۔ MyFXTM آپ کو یہی سب فراہم کرتا ہے۔ MyFXTM ہسٹری میں آپ کے پاس ایکٹویٹی لاگ اور آپ کی تمام لین دین کا ریکارڈ ہوتا ہے۔ چوکنے رہیے، یہ ضروری ہے۔
بیان کی گئی تمام خصوصیات کے ساتھ ساتھ، MyFXTM اور بھی بہت کچھ فراہم کرتا ہے، آپ کے اکاؤنٹس کے بیچ منتقلی، ہمارے روزانہ کے اپ ڈیٹڈ مبادلہ ریٹس، لیوریج بدلاؤ، شکایت درج کیجیے اور اپنی تمام دستاویزات اور اہم تفصیلات ایک جگہ پہ رکھیے۔ اور ہاں، ہمارے ڈریگ اور ڈراپ خصوصیات کے ساتھ اپنے انٹرفیس کو اپنے طریقے سے ڈھالنے کا لطف اٹھائیے۔
MyFXTM ہر تاجر کی ضرورت ہے۔ اپنے اکاؤنٹس مینج کیجیے، کام کی جگہ، اہم تفصیلات محفوظ کیجیے اور فاریکس کی دنیا تک رسائی حاصل کیجیے۔ اور یاد رکھیے ہم آپ کے MyFXTM تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نئے آلات اور سروسز پر کام کرنا کبھی بند نہیں۔