FXTM آپ کو زیادہ تجربہ کار ٹریڈرز سے خودکار طریقے سے ٹریڈز کاپی کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
آپ حکمت عملی مینیجر کو صرف اس وقت فیس ادا کرتے ہیں جب آپ منافع کماتے ہیں، لہذا یہ بات ان کے مفاد میں ہے کہ وہ اعلٰی ترین نتائج کے لئے مسلسل اپنی حکمت عملی کو نکھاریں اور بہتر بنائیں۔
حکمت عملی مینیجر کیسے چنیں کثرت سے پوچھے جانیوالے سوالاتاپنے حکمت عملی مینیجرز کو اس بنیاد پر منتخب کریں کہ آپ کتنی سرمایہ کاری کرنے کے لئے رضامند ہیں اور خطرہ اٹھانے کے لئے تیار ہیں۔
آخری اپ ڈیٹ: 03:53 GMT +03:00