Forex مقابلے

یہ وقت ہے انڈسٹری کے سب سے منفرد Forex مقابلے میں اپنی تجارتی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا۔ ہمارے کسی بھی تجارتی مقابلے میں حصہ لے کر دنیا بھر سے تاجروں کے ساتھ مقابلہ کیجیے اور جیتیے زبردست انعامات، معزز القابات اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع۔

مستقل مقبول ہوتے فاریکس مقابلے تجارتی دنیا کے لیے مارکیٹ جانچنے، صلاحیتیں نکھارنے اور اپنے ٹیلنٹ کو منوا کر زبردست انعامات جیتنے کا ایک مزیدار ذریعہ بن چکے ہیں۔ ForexTime کے کسی بھی مقابلے میں حصہ لے کر اپنے لیے منافع اورانعامات کے دروازے کھولیے!

Forex مقابلہ کیا ہے؟

فاریکس مقابلوں میں حصہ لینا ان کئی طریقوں میں سے ایک ہے جن کے ذریعے تاجر اپنی حکمت عملی کو آزما سکتے ہیں، صلاحیتوں کو نکھار سکتے ہیں اور اپنا اعتماد بڑھا سکتے ہیں۔ ڈیمو فاریکس مقابلے دونوں تجربہ کار اور غیر تجربہ کار تاجروں کے لیے کارآمد ہیں اور ان تمام خانوں کو پُر کرتے ہیں جن کی تلاش ہر تاجر کو ہوتی یے، جبکہ لائیو فاریکس مقابلے تجربہ کار تاجروں کے لیے کارآمد ہیں جن کے ذریعے وہ اپنا اعتماد اور ہنراس طوفانی مقابلے میں آزما سکتے ہیں!

ڈیمو مقابلوں کے فوائد

  • نئے تاجروں کو فاریکس مارکیٹ جانچنے کا موقع ملے گا اورنتیجتاً انہیں فاریکس کی حقیقی معلومات سے آگاہی ہو گی جسکے ذریعے وہ ان آلات سے لیس ہو سکینگے جو ان کے سنجیدہ تجارتی مستقبل کے لیے ضروری ہیں۔
  • نئے تاجر فاریکس ٹریڈنگ کی وہ نفسیات سمجھ سکیںگے جو ڈیمو اکاؤنٹ پر ممکن نہیں کیونکہ ایک طرف جہاں ڈیمو مقابلوں میں نقصان کا کوئی اندیشہ نہیں وہیں دوسری طرف منافع داؤ پر ہے اور آپ کا مقابلہ ایک اصلی مقصد کے لیے ہے۔
  • aصل فاریکس مارکیٹ میں داخل ہونے سے پہلے تمام تاجر اپنی حکمت عملی آزما سکینگے۔.
  • اپنی صلاحیتوں کے عوض انعام پانے سے بہتر کچھ نہیں، خاص کر تب جب آپ نے اپنا کچھ داؤ پر نہ لگایا ہو!

لائیو مقابلوں کے فوائد

  • تجارت دوسرے پروفیشنل تاجروں کے ہمراہ اور مارکیٹ کے اصل حالات میں کی جاتی ہے، جو مقابلے کو صلاحیتوں کا ایک کڑا امتحان بنا دیتی یے جبکہ ہدف بھی اصل ہو۔
  • لائیو مقابلے کی سنسنی اور مقابلے کا جزبہ تاجروں کو اپنی کوششوں کو بڑھانے اور اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا حوصلہ دیتا یے۔
  • دوسرے تاجروں سے مقابلہ اکیلے تجارت کے مقابلے میں کہیں زیادہ مشکل ہے۔ یہ اصل مارکیٹ میں آپ کی صلاحیتوں کا عکاس اور ایک کارآمد تجربہ ہے۔
  • آپ پروفیشنل تاجروں کے ہجوم میں اپنی تجارتی بالاتری منوا سکتے ہیں اوراپنی صلاحیتوں کے مطابق انعامات جیت سکتے ہیں۔ بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو پُرکشش نقد انعامات دیے جائینگے۔
Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔