آنے والے فاریکس سیمینار اور ورکشاپس:

26 - 28 ستمبر 2023
Nigeria Nigeria
مزید معلوم کریں
3 - 5 اكتوبر 2023
Nigeria Nigeria
مزید معلوم کریں

فاریکس ٹریڈنگ سیمینار

ایک کامیاب ٹریڈر ایک تعلیم یافتہ ٹریڈر ہے

FXTM میں، ہم قطعی یقین رکھتے ہیں کہ ایک ٹریڈر کے کامیاب ہونے کے امکانات منڈیوں کو سمجھنے، خطرات سے آگاہ ہونے اور تیار رہنے، سے آتے ہیں۔ ہم دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں موجود ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کو تعلیمی فاریکس ٹریڈنگ سیمینارز، ورکشاپس اور فاریکس ایونٹس پیش کرنے کے لئے بڑھ چڑھ کر مصروف عمل رہتے ہیں۔ اس طرح، سے ہم یقینی بناتے ہیں کہ صحیح علم ہمیشہ قابل رسائی ہے۔

ہمارے فاریکس سیمینار کلیدی مارکیٹ اپ ڈیٹس کو فراہم کرنے اور تمام صلاحیتوں کے ٹریڈرز کو سکھانے کے لئے کہ ان کی اہم ترین ٹریڈنگ حکمت عملی کو ممکنہ طور پر کس طرح بہتر بنایا جائے، مرتب کیا گیا ہے۔ ہمارے فاریکس ٹریڈنگ سیمینارز کے مصروف شیڈول کو پورا کرنے کے لئے، ہم کافی تعداد میں فاریکس ایونٹس کے ایک سلسلہ کی میزبانی اور ان میں شرکت کرتے ہیں، جہاں ہم ٹریڈرز سے ملاقات کرنے اور انہیں دکھانے سے لطف اندوز ہوتے ہیں کہ FXTM کی خدمات ان کے ٹریڈنگ تجربہ سے زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے میں کس طرح سے مدد کر سکتی ہیں۔

فاریکس سیمینارز، ورکشاپس اور فاریکس ایونٹس میں شرکت کرنے کے لئے تیار ہیں؟ سادہ طور پر اپنا ایونٹ منتخب کریں اور اپنی سیٹ کو مختص کرنے کے لئے MyFXTM میں لاگ ان کریں۔

آپ کو کیا حاصل ہو گا:

  • معروف صنعتی ماہرین سے تعلیم
  • ٹریڈنگ اصطلاحات، خطرے کے انتظام کے طریقوں، پیچیدہ ٹریڈنگ حکمت عملیوں اور مزید کی بصیرت
  • فاریکس کے سیمینار کے رہنماؤں سے اپنے سوالات پوچھنے کا مواقع
  • اپنے علاقے میں دیگر ٹریڈرز کے ساتھ نیٹ ورک کرنے کا موقع
  • خصوصی سرٹیفیکیٹس اور انعامات*

*سرٹیفیکیٹس اور انعامات کا انحصار ایونٹ پر ہے

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔