جسطرح ForexTime (FXTM) مستقل مستحکم ہوتا جارہا ہے اور پوری دنیا میں پھیلتا جا رہا ہے، اُسی طرح معاشی، سماجی اور سقافتی ایونٹس میں ہماری شرکت اور تعاون بھی بڑھ رہا ہے۔ مختلف قسم کے ایونٹس اور سرگرمیوں میں ہماری شرکت نہ صرف اس انڈسٹری میں ہمارے متحرک کردار کی نمائندگی کرتی ہے , بلکہ اس معاشرے میں بھی جس میں ہم رہتے ہیں۔
ForexTime (FXTM) بارسیلونا ٹریڈنگ پوائنٹ میں شرکت پرفخریہ اعلان کرتا ہے جو کہ یورپ کی اہم ترین کاروباری نمائش میں شمار کی جاتی ہے۔ رواں برس اس نمائش میں بطور سلور اسپانسر اپنے شراکت داری پروگرامز دکھانے کے بنیادی نکتے کے ساتھ شامل ہوا گیا جس کا مقصد انٹروڈیوسرز اور...
عالمی forex انڈسٹری کے نقشے پر اپنے آپ کو ایک خاص مقام دلانے اور ایشیائی مارکیٹ تک کاروبار کو پھیلانے کی غرض سے ہم نے گزشتہ برس ہونے والی شنگھائی نمائش میں شرکت کی تاکہ ادارے کے بہتر مستقبل کے لیے نئے مواقع کا جائزہ لیا جاسکے۔ وہاں ہماری ٹیم نے مصنوعات اور خدمات کی مختلف اقسام کا بہترین مظاہرہ...