ہم اپنے ٹریڈرز کو انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہمہ گیر سافٹ ویئر فراہم کرتے ہیں۔ MT4 کی شاندار کامیابی کے بعد، MetaQuotes نے اپنا حتمی جانشین، MetaTrader 5 کو ڈیزائن کیا۔ چاہے آپ ٹریڈنگ میں نئے ہوں یا پھر زیادہ تجربہ کار ہیں، اگر آپ کی گامزن خواہش نے منڈیوں میں کامیاب ہونا ہے تو یہ Metatrader پلیٹ فارم آپ کیلئے ہے۔
اسمارٹ انٹرفیس مجموعی طور پر ٹریڈنگ تجربے کو بہتر بناتا ہے اور بڑی تعداد میں متاثر کن اضافی خصوصیات کی پیشکش کرتا ہے۔ اسے آپ کے کمپیوٹر، میک، موبائل اور ٹیبلٹ سے ڈاؤن لوڈ اور رسائی حاصل کی جاسکتی ہے، جو آپ کو دنیا میں کہیں سے بھی ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
30 سے زیادہ زبانوں میں دستیاب اور لائیو اور ڈیمو اکاؤنٹس دونوں کیلئے موزوں ہے، MT5 منڈیوں کا ایک قیادتی پلیٹ فارم اور ٹریڈنگ کا مستقبل ہے۔
MetaTrader 5، جو MT5 کے نام سے زیادہ مشہور ہے، جو تازہ ترین اور جدید ترین آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جسے MetaQuotes سافٹ ویئر نے تیار کیا ہے۔ FXTM کے ذریعے MT5 پر ٹریڈنگ بشمول، غیرملکی تبادلہ، اشیائے تجارت، CFDs اور اشاریے کے ساتھ ساتھ اسٹاکس اور فیوچرز، آپ کو مالیاتی منڈیوں تک کی اور بھی وسیع رسائی فراہم کرتی ہے۔
اس کی بھر پور فعالیت، بنیادی تکنیکی تجزیہ، کاپی ٹریڈنگ اور خود کار ٹریڈنگ کو انہی سے بنایا گیا، آپ کو انہی دستیاب بہترین ٹولز اور انسٹرومنٹس سے لیس کرتے ہیں۔ اور مزید یہ ہے کہ، MetaTrader 5 کو ڈاؤن لوڈ کرنا مکمل طور پر مفت ہے۔
یہ ٹریڈنگ پلیٹ فارم MT4 کی نسبت متعدد مزید متوازن ٹرانزیکشن کی اقسام، 44 گرافیکل اشیاء اور ایک مربوط معاشی کیلنڈر اور ای میل سسٹم کی پیشکش کرتا ہے۔
MT5 کے دوسرے فوائد میں بیک وقت پروگرام چلانے کی حکمت عملی کا ٹیسٹر، اکاؤنٹس کے مابین فنڈ کی منتقلی اور منڈی کے تمام تازہ ترین ایونٹس سے آگاہی کیلئے الرٹس کا نظام شامل ہے۔ ٹریڈرز مزید بااختیار اور پراعتماد محسوس کرنے کیلئے ایمبیڈڈ MQL5 کمیونٹی چیٹ کے ذریعے بھی مواصلت کر سکتے ہیں۔
بہترین ٹریڈنگ کو دریافت کرنے کیلئے MetaTrader 5 آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں، اس کے ساتھ ساتھ FXTM کی مصنوعات اور خدمات کا شاندار سلسلہ بھی دریافت کریں۔
MetaQuotes لینگوئج 5، یا MQL5، انتہائی بدیہی پروگرامنگ زبان ہے جسے ٹریڈنگ روبوٹس اور حکمت عملیوں کے ساتھ ساتھ تکنیکی اشاروں، اسکرپٹس اور فنکشن لائبریریز جیسی خصوصیات تیار کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
آپ کے قیمتی وقت کو بچانے کیلئے – یہ ٹریڈنگ روبوٹس مارکیٹ تجزیہ اور خودکار ٹریڈز دونوں کر سکتے ہیں۔ اپنے پیشرو (MQL4) کی نسبت زیادہ کارگزار اور استعمال میں آسان ہونے کے علاوہ، ٹریڈرز MQL5 میں بھی خود سے اسکرپٹس کو لکھنے اور تبدیل کرنے، متعدد منڈیوں سے ہم آہنگ اختیار کرنے والے ایک پوزیشنل سسٹم کو عمل میں لانے اور ایک کمیونٹی چیٹ فورم میں شمولیت کرنے کے قابل ہیں۔
ٹریڈنگ کارروائیاں صرف ایک فنکشن کے ذریعے ٹریڈنگ درخواستوں کو بھیج کر آپریٹ کرتی ہیں۔ یہ آپ کو یہ نشاندہی کرتے ہوئے آپ کی ایک قدم آگے رہنے میں مدد کرتا ہے کہ ایک پوزیشن کو کب کھولنا یا گنوانا ہے یا کب منڈی کے نمایاں اتار چڑھاؤ کی توقع کرنی ہے۔
MT5 سے انتخاب کرنے کیلئے کل 21 مختلف ٹائم فریمز ہیں، جن کی تعداد MT4 کی پیشکش سے دوگنی ہے۔
موبائل ایپ کے توسط سے انقلابی ٹریڈنگ تجربہ کا مطلب ہے کہ ٹریڈ کرتے وقت ٹریڈرز کے پاس پہلے سے زیادہ لچک اور انتخاب ہوتا ہے۔ ایپ کے ذریعے، آپ اپنے اینڈرائیڈ یا آئی فون کے ذریعے سیکنڈوں میں منڈی کی حرکات پر ردعمل کر سکتے ہیں۔
دن کے کسی بھی وقت میں، پیر سے جمعہ، ٹریڈ کرنے کی یہ لامحدود رسائی، جدید ٹریڈر کے لئے مثالی ہے جس کے پاس اکثر وقت کم ہوتا ہے۔
کیا MT5 پر ٹریڈنگ کو آزمانے کیلئے تیار ہیں؟ اپنے موبائل کیلئے MetaTrader 5 ایپ آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں۔
آپ جہاں بھی ہوں اور جو بھی کر رہے ہوں منڈی تک لامتناہی رسائی سے لطف اندوز ہونے کیلئے کسی بھی مقبول اینڈرائیڈ آلہ پر MT5 ڈاؤن لوڈ کریں۔ موبائل اور ٹیبلٹ دونوں پر دستیاب، اینڈرائیڈ کیلئے MT5 ٹریڈ کرنے کیلئے اسے پہلے سے کہیں زیادہ باسہولت بنا دیتا ہے۔
اس کی چند خصوصیات میں شامل ہیں:
سسٹم کے تقاضے:
اینڈرائیڈ 2.1 یا بعد کا، 3G/Wi-Fi
اپنے آئی فون یا آئی پیڈ سے ٹریڈ کرنے کو ترجیح دیں؟ iOS کیلئے MT5 کو براہ راست ایپل اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے ٹریڈنگ کے سفر کا آغاز ہونے دیں! مالیاتی منڈیوں اور آپ کیلئے موزوں جگہ تک بیک وقت رسائی حاصل کریں اور مکمل آسائش کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ سرگرمی کو منظم کریں۔
MT5 کی ایڈوانسڈ خصوصیات میں شامل ہیں:
سسٹم کے تقاضے:
iOS 4.0 یا بعد کا، 3G/Wi-Fi
MT5 ویب پلیٹ فارم کے ساتھ ہم آپ کیلئے ٹریڈ کرنا مزید آسان بنا دیتے ہیں – سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس بدیہی ویب پر مبنی ٹریڈنگ سولوشن کے ساتھ، آپ کو فقط ایک انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہوتی ہے! بس اپنے FXTM اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں، اپنا پسندیدہ براؤزر منتخب کریں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
تجربے کیلئے ابھی MT5 ویب پلیٹ فارم لانچ کریں:
یاد رکھیں کہ آپ FXTM کے دیگر ٹریڈنگ سولوشنز کی طرح ہی انہی تمام اعلٰی ٹولز اور فوائد سے بدستور لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
معاونت کردہ براؤزرز: Internet Explorer 11*, Microsoft Edge 12*, Mozilla Firefox 34*, Google Chrome 43*, Safari 8*, Opera 32*
*اور بالا
پیشہ ورانہ تکنیکی تجزیہ ٹول کٹ – بشمول MQL5، 80 سے زیادہ اشارے اور ٹولز، اور 100 چارٹس تک کھولنے کی صلاحیت، موصول کرنے کیلئے PC کا MetaTrader 5 ڈاؤن لوڈ کریں۔ آپ چاہے جس منڈی میں بھی ٹریڈنگ کر رہے ہوں، MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارم آپ کو ایک لاثانی کثیر کرنسی اور زبان کی معاونت کے ساتھ ایک اسمارٹ اور زیادہ لچکدار ٹریڈنگ کا نظام کی پیشکش کرتا ہے۔
آپ کو ان سے بھی فائدہ ہوگا:
سسٹم کے تقاضے:
Windows Vista/7/8
کیا آپ میک صارف ہیں؟ MT5 پلیٹ فارم کو براہ راست اپنے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر کچھ آسان مراحل میں ڈاؤن لوڈ کریں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔ اپنی جدید خصوصیات اور تکنیکی تجزیہ ٹولز کی کثیر تعداد کے ساتھ، MT5 سنجیدہ ٹریڈرز کیلئے حتمی ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے۔
لطف اندوز ہونا شروع کرنے کیلئے تیار ہو جائیں:
سسٹم کے تقاضے:
Mac (OSx)
ہماری وقف شدہ کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں جسے مدد کرنے میں کہیں زیادہ خوشی محسوس ہوگی۔
کیا پہلے سے کسی دوسرے بروکر کے ساتھ MetaTrader 5 استعمال کر رہے ہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں۔ FXTM پر منتقل ہونا تیز اور آسان ہے — ایک عالمی ایوارڈ یافتہ ٹیم کے ساتھ بہتر ٹریڈنگ دریافت کرنے کیلئے آج ہی رجسٹر کریں۔