کرنسیاں ٹریڈ کریں
کرنسی ٹریڈنگ، جسے فاریکس (زرمبادلہ) یا FX ٹریڈنگ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، سرمایہ کاروں کو ایک کرنسی کی قدر میں معمولی سے اضافہ یا کمی سے بھی فائدہ اٹھانے کا موقع دیتی ہے۔
فاریکس مارکیٹ میں روزانہ کھربوں ڈالرز کے تبادلے کیے جاتے ہیں – دنیا کی سب سے زیادہ لیکویڈ مارکیٹ۔
کرنسی ٹریڈر ایک فاریکس بروکر استعمال کرتے ہوئے کرنسی کے جوڑوں کو خریدتے اور فروخت کرتے ہیں جو خریدار اور فروخت کنندگان کے مابین ٹرانزیکشن میں سہولت فراہم کرتے ہیں۔ مزید برآں، ایک معتبر بروکر باخبر فیصلے کرنے میں اپنے ٹریڈرز کو بااختیار بنانے میں مدد کرنے کیلئے خدمات فراہم کرتا ہے۔ FXTM ہمارے ٹریڈرز کی معاونت کرنے کیلئے جیسے وہ اپنی ٹریڈنگ حکمت عملیاں تیار کرتے ہیں، حقیقی وقت تجزیہ کے ٹولز، ماہر مارکیٹ تبصرے اور مارکیٹ کے سرکردہ تعلیمی وسائل پیش کرتا ہے۔
فاریکس ٹریڈ کرنے کی کلیدی وجوہات
- مارکیٹ لیکویڈیٹی
- مالی انسٹرومنٹس کا بڑا انتخاب
- کم، کم از کم ڈیپازٹ
لائیو Fx اور اسپاٹ میٹل کوٹس
سپاٹ میٹلز اور کرنسی مارکیٹ ٹریڈ کریں
ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔