FXTM سپانسرشپس

اپنے ناظرین کا حوصلہ بڑھانا اور اپنی کمیونٹیز کو تقویت دینا۔

2016 کے بعد سے، FXTM برانڈ کو ایسے منفرد اور دلچسپ ٹیلنٹ کی معاونت کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے جو وسیع پیمانے پر شعبوں میں ہماری بنیادی اقدار کا اشتراک کرتا ہے۔

ایک برانڈ کے طور پر ہم اپنے کلائنٹس کی مالیاتی منڈیوں میں آزادی تلاش کرنے میں مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں؛ ہماری متعدد سابقہ اور موجودہ اسپانسرشپس کے ذریعے ہمارا مقصد ان کمیونٹیز کے لئے ایک ہی پیغام پہنچانا ہے جس میں ہمارے کلائنٹس رہتے ہیں۔

2019

ویلوخایہ سائیکلنگ ٹیم

ویلوخایہ لائف سائیکلنگ اکیڈمی جنوبی افریقہ میں واقع ایک چیریٹی تنظیم ہے۔ ان کا مقصد پسماندہ معاشروں کے بچوں کو سائیکلنگ سے متعارف کرانا ہے، اور ان کی جرائم، گینگز اور نشہ آور اشیاء کے غلط استعمال سے بچنے کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

FXTM برانڈ نے کیپ ٹاؤن سائیکل ٹورر ریس اور LegacyRide4Hope سمیت، گزشتہ سال کے دوران سب سے بڑے سائیکلنگ کے ایونٹس کے دوران، 2019 سے اکیڈمی کی آفیشل سائیکلنگ ٹیم کو اسپانسر کیا ہے۔

ویلوخایہ سائیکلنگ ٹیم

اعتماد، آزادی اور آرزو کو ابھارنا

ویلوخایہ سائیکلنگ ٹیم
ویلوخایہ سائیکلنگ ٹیم
ویلوخایہ سائیکلنگ ٹیم

2018

سمندروں کے یو این سرپرست، لیوس پوف (Lewis Pugh)

اگست 2018 میں، لیوس نے طویل تیراکی — انگلش چینل کے ساتھ 530 کلومیٹر طویل تیراکی مکمل کی تاکہ ہمارے سمندروں کو درپیش خطرات کے بارے میں شعور اجاگر کیا جاسکے۔ اس کے نتیجے میں، متحدہ برطانیہ کے ماحولیات کے سکریٹری مائیکل گوو نے 2030 تک دنیا کے سمندروں کے 30% کو محفوظ بنانے کے لئے آواز اٹھائی۔ FXTM کو لیوس کی اس طرح کے ایک اہم سبب کو اجاگر کرنے میں معاونت کرنے پر بیحد خوشی ہوئی۔

لیوس پوف (Lewis Pugh)

دنیا کے نیلے پانی کی حفاظت کرنا

لیوس پوف (Lewis Pugh)
لیوس پوف (Lewis Pugh)
لیوس پوف (Lewis Pugh)

2017

صحارا فورس انڈیا

FXTM نے 2017 میں صحارا فورس انڈیا فارمولہ 1 ٹیم کے ساتھ، ایک ٹیم کے طور پر ان کی اعلٰی کارکردگی کے دوران، ان کے باضابطہ اسپانسر کے طور پر شراکت کی۔ کامیابی کے عزم اور رفتار، درستگی اور تکنیکی جدت طرازی کے لئے مشترکہ محبت کے ساتھ متحد ہو کر، ہمیں اس متحرک ٹیم کے ریکارڈ توڑ نتائج کے ساتھ 2017 F1 سیزن کو مکمل کرنے میں مدد کرنے پر فخر تھا۔

صحارا فورس انڈیا

کامیاب کی جانب گامزن

صحارا فورس انڈیا
صحارا فورس انڈیا
صحارا فورس انڈیا

2017

ڈومینیکا سیبلکوا (Dominika Cibulková)

FXTM کو WTA فائنلز چیمپیئن ڈومینیکا سیبلکوا کی باضابطہ 2017 فاریکس اسپانسر کی حیثیت سے معاونت کرنے پر فخر تھا۔ ڈومینیکا سینٹ پیٹرزبرگ اوپن اور آسٹریلیائی اوپن کے تیسرے رائونڈ کے سیمی فائنلز میں کامیابی سے پہنچتے ہوئے سیزن کا اختتام کرتی ہیں۔

لیوس پوف (Lewis Pugh)

گیم۔ سیٹ۔ میچ۔

ڈومینیکا
ڈومینیکا
ڈومینیکا

2016

بیس جمپر ویلری روزوو (Valery Rozov)

ریڈ بُل ایتھلیٹ ویلری روزوو عالمی ریکارڈ کے حامل تھے جو اکتوبر 2016 میں نیپال کے چو اویو سے اپنی اب تک کی سب سے اونچی چھلانگ سمیت دنیا بھر میں ہزاروں جمپ لگا چکے تھے – جو FXTM کا پہلا عالمی اسپانسرشپ پراجیکٹ تھا۔

ویلری ان کے کھیل کا لیجنڈ تھا اور انہیں اس کے نڈر رویہ اور متاثر کن جذبے کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

صحارا فورس انڈیا

FXTMBasejump پراجیکٹ

ویلری روزوو (Valery Rozov)
ویلری روزوو (Valery Rozov)
ویلری روزوو (Valery Rozov)
Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔