FXTM کارکردگی کے
اعدادوشمار

فوریکس ٹریڈنگ میں ایک قائم اتھارٹی کے طور پر، FXTM کارکردگی کے اعدادوشمار کی تصدیق ی جاتی ہے اور شائع کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد نہ صرف فاریکس انڈسٹری میں معیارات اور بنچ مارکس کی تشکیل نو کرنا ہے، بلکہ شعور اجاگر کرنا ہے اور ہمارے تمام کلائنٹس کو شفافیت کا اعلٰی ترین درجہ فراہم کرنا ہے۔ ذیل میں اعداد و شمار بے مثال ٹریڈنگ حالات کی قسم اور مثالی صارفین خدمت کو ظاہر کرتے ہیں جن پر ہم فخر کرتے ہیں۔  

FXTM کی شفافیت کے عزم کے مطابق، ان اعداد و شمار کی انشورنس انگیجمنٹس (ISAE) 3000 پر بین الاقوامی معیار کے ساتھ ہم آہنگی میں پرائس واٹر ہاؤس کوپرس لمیٹڈ (PwC) کی طرف سے جانچ پڑتال کی گئی ہے۔

کلائنٹ کا اطمینان اور خدمات

FXTM میں ہم یہ یقینی بنانے کے لئے کہیں بہتر اور بالاتر خدمات مہیا کرنے کی سعی کرتے ہیں کہ ہمارے کلائنٹس کے اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کو نہایت موافق اور استعمال میں آسان بنائیں، وہ بہترین معاونت حاصل کریں جس کے وہ مستحق ہیں۔ ہمارے انتہائی تیز ترین کلائنٹ منظوری طریقہ کار سے ہماری تیز رفتار کلائنٹ فنڈ پروسیسنگ تک، ہمارا مقصد ہر طرح سے ایک شاندار سروس فراہم کرنا ہے۔

کلائنٹ نے منظور کیا

کلائنٹ نے منظور کیا

12
منٹس سے کم
رقوم پر عمل کاری کی

رقوم پر عمل کاری کی

5 منٹ میں 84%سے زائد عمل کاریاں
کیں
مثبت رائے

مثبت رائے

90%
سے زائد مثبت ہے

آرڈر پر عملدرآمد کی رفتار

FXTM کی ایوارڈ یافتہ آرڈر پر عملدرآمد کی رفتار یقینی بناتی ہے کہ آپ کا ٹریڈنگ کا تجربہ تمام اوقات میں اعلٰی تر ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ ممکنہ قیمت حاصل کرنے کے لئے آپ کے لئے رفتار بہترین ناگزیر ہے، یہی وجہ ہے ہم ریکارڈ توڑ برق رفتار انداز میں آپ کے ٹریڈز کو انجام دیتے ہیں۔

دوبارہ نرخ

مندرجہ بالا اعداد و شمار (جولائی 2018 سے آگے کے ہیں) کی پڑتال اور تصدیق PWC کی طرف سے کی گئی ہے۔

اتار چڑھاؤ

اتار چڑھاؤ کو ایک نئے معنی دیتے ہوئے، FXTM کے مثبت اتار چڑھاؤ کے اعدادوشمار کا مطلب ہے کہ ہم صرف درخواست کردہ قیمت فراہم کر کے آرام نہیں کرتے؛ بلکہ ہم بہترین عملدرآمد کا مقصد رکھتے ہیں۔ FXTM کلائنٹس کی اکثریت مثبت اتار چڑھاؤ کے ذریعے بہتر قیمتوں کا تعین حاصل کرتی ہے۔ حقیقت میں، یہ عام طور پر آپ کی ابتدائی درخواست سے بھی بہتر ہے۔ تخفیف شدہ منفی اتار چڑھاؤ ایکFXTM معیار بن چکا ہے اور ہمارا مقصد اس کو اسی طرح رکھنا ہے!

دوبارہ نرخ

مندرجہ بالا اعداد و شمار (جولائی 2018 سے آگے کے ہیں) کی پڑتال اور تصدیق PWC کی طرف سے کی گئی ہے۔

دوبارہ نرخ

FXTM اعلٰی درجے کے بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ذریعے دستیاب ایک عمیق لیکویڈیٹی پول کا حامل ہے، جو ہمیں آپ کے آرڈرز کو پورا کرنے کی اجازت دیتا ہے یہاں تک کہ جب مارکیٹوں کو اضافی اعلٰی اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑے۔ ہمارے دوبارہ نرخ کی شرح پہلے سے ہی انتہائی مسابقتی کم ترین سطح تک پہنچ گئی ہے اور ہم مزید کم کرنے کے متلاشی ہیں!

دوبارہ نرخ

مندرجہ بالا اعداد و شمار (جولائی 2018 سے آگے کے ہیں) کی پڑتال اور تصدیق PWC کی طرف سے کی گئی ہے۔

FXTM انویسٹ منیجر درجہ بندیاں

FXTM انویسٹ ٹریڈرز کو ایک مناسب حکمت عملی مینیجر سے منسلک ہونے اور ان کے ٹریڈز کی نقل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ فیصلہ کرنے میں آپ کی مدد کے لئے کہ آپ کے لئے موزوں ترین حکمت عملی مینیجر کون ہو سکتا ہے، ہم آپ کو PwC کی طرف سے تصدیق شدہ، اعلٰی پرفارمر کی لائیو درجہ بندیاں دکھاتے ہیں۔*

PwC ہمارے حکمت عملی منیجرز کے نتائج اور ریٹرنز کا حساب لگانے کے لئے ہمارے طریقہ کار کی پڑتال کرتا ہے، لہذا آپ اعتماد کر سکتے ہیں کہ آپ درست معلومات کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ PwC ہر ماہ کے اختتام پر اعلٰی حکمت عملی منیجرز کے ریٹرنز کی تصدیق کرتا ہے۔ نتائج کی 31 مارچ 2020 تک توثیق کی جا چکی ہے۔

* ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں دیتی ہے۔

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔