2011 میں قائم شدہ، FXTM برانڈ آن لائن ٹریڈنگ میں ایک عالمی رہنما ہے، جو مالیاتی منڈیوں کے مواقعوں کو عالمی حاضرین، چاہے وہ جہاں بھی ہوں اور جو بھی ان کے مالیاتی عزائم ہوں ان تک پہنچاتا ہے۔
ہم لیوریج ٹریڈنگ میں ماہر ہیں، جس سے آپ کو FX، اشاریات، اجناس تجارت، شیئرز اور کرپٹو کرنسیوں میں بڑھتی اور گرتی ہوئی دونوں قیمتوں پر مالیاتی منافع حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ چاہے آپ ایک تجربہ کار ٹریڈر ہوں یا اس میں بالکل نئے ہوں، ہم یہاں مالیاتی منڈیوں میں آزادی تلاش کرنے میں آپ کی مدد کے لئے ہیں۔
ہمارے دفاتر اور ضوابط کا عالمی نیٹ ورک یورپ، مشرق وسطی، افریقہ، ایشیاء اور لاطینی امریکہ میں پھیلا ہوا ہے، اور ہم پہلے ہی 150 ممالک میں 4 ملین سے زیادہ کلائنٹس کو متوجہ کرچکے ہیں۔
ہر قسم کے ٹریڈر کے لئے موزوں اکاؤنٹس
کم ٹریڈنگ کے اخراجات اور انتہائی تیز عملدرآمد – ہماری کارکردگی کے اسکور کارڈ کی پڑتال کریں
دنیا کا معروف ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم - موبائل، ڈیسک ٹاپ یا ویب پر MT4 یا MT5 کا انتخاب کریں
شروع کرنے یا آپ کی ٹریڈنگ کی مہارتوں کی تعمیر میں مدد کے لئے مفت تعلیمی نصاب اور رہنما کتابچے
ہمارے جدید کاپی ٹریڈنگ پروگرام FXTM انویسٹ کے ساتھ، کاپی کرنے کے لئے 5,000 سے زائد ٹریڈرز دریافت کریں
ہماری عالمی قیادت کی ٹیم آن لائن ٹریڈنگ کی صنعت میں تجربے سے مالا مال ہے اور ان خدمات اور ٹیکنالوجی کی فراہمی کے لئے وقف ہے جو ہمارے کلائنٹس کی مالیاتی منڈیوں میں کامیابی حاصل کرنے میں مدد کرتی ہے۔
بانی
اکثریت شیئرہولڈر
مینیجنگ پارٹنر
اکثریت شیئرہولڈر
عالمی چیف ایگزیکٹو آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر
عالمی چیف کمرشل آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر
عالمی چیف آپریٹنگ آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر
عالمی چیف ٹیکنالوجی آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر
عالمی چیف فنانشل آفیسر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر
گلوبل چیف ڈیلر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر
2011 میں ہمارے آغاز کے بعد سے ہم نے ایک ایسی ثقافت کی بدولت تیزی سے ترقی کی ہے جو جدت اور عالمی تعاون کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
اب ہم دنیا بھر میں 10 سے زائد دفاتر میں 800 سے زیادہ عملہ ملازم رکھتے ہیں۔
ہمارے خواہشمندانہ ترقی کے منصوبوں کی معاونت کے لئے ہم باصلاحیت افراد کو ہمیشہ اپنی ٹیموں میں شامل کرنے کی تلاش میں رہتے ہیں، لہذا چاہے آپ اپنے شعبے میں ماہر ہوں یا اپنے طرزمعاش کو ابھی شروع کیا ہے، تو FXTM کے ساتھ نئے مواقع تلاش کریں۔